: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،9جون(اعتمادنیوز)پہاڑی شریف علاقے میں ایک 13سالہ لڑکے کی نعش سویمنگ پول سے برآمدہوئی۔پہاڑی شریف پولیس کے مطابق نعش کی شناخت 13سال کے لڑکے جے راجیش ولد سائدلوسے کی گئی جو نلگنڈہ ضلع کا رہائشی ہے۔اتوار کی رات پہاڑی شریف
میں ایک خانگی سوئمنگ پول میں دوستوں کے ساتھ تیراکی کرنے کیلئے گیا تھا حادثاتی طورپر لڑکا پانی میں غرق ہوگیا اور موقع پر ہی فوت ہوگیا۔پولیس نے سوئمنگ پول سے نعش کو نکال کرسوئمنگ پول کے مالک کے خلاف سیکشن 304Aکے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ کے مردہ گھر منتقل کردیا گیا۔